شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی سے سکیورٹی ہٹا دی گئی


راولپنڈی(صباح نیوز)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی سے سکیورٹی ہٹا دی گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار 24گھنٹے لال حویلی کی سکیورٹی پرشفٹ وار تعینات رہتے تھے۔

دوسری جانب لال حویلی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لال حویلی سے سکیورٹی ہٹانے کی وجوہات تاحال نہیں بتائی گئیں۔