اداکار لہری کی کل آٹھویں برسی منائی جائے گی


احمدیار:  پاکستانی معروف مزاحیہ اداکار لہری کی کل آٹھویں برسی منائی جائے گی۔

انکا اصل نام سفیر اللہ صدیقی تھا  2 جنوری 1929کو کان پور انڈیا میں پیدا ہوئے سفیراللہ صدیقی المعروف لہری نے فلمی کیرئیر کا آغاز پچاس کی دہائی میں بلیک اینڈ وائٹ فلموں سے کیا انہیں 12 نگارایوارڈ ودیگر سے نوازا گیا ۔

انہوں نے مشہور ڈرامہ ”آنگن ٹیڑھا” سے شہرت حاصل کی 83سال کی عمر میں13 ستمبر2012 کو و فات پائی۔