راشد نسیم نے کل لانگ ٹرم منصوبہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا


لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم نے کل ( جمعرات کو)لانگ ٹرم منصوبہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیاہے ۔

کمیٹی روم میں صبح ساڑھے دس بجے ہونے والے اجلاس میں جاری کام کا جائزہ، اور مستقبل کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔