وزیراعظم سے راجہ ریاض،نواب شیروسیر کی ملاقات

لاہور(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے قائد حزب اختلاف راجہ ریاض اور رکن قومی اسمبلی نواب شیر وسیر نے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔