وزیر اعظم کے قوم سے خطاب سے قبل تلاوت کی گئی قرآنی آیات کا ترجمہ


اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب سے قبل تلاوت کی گئی، قرآنی آیات کا اردو ترجمہ ارشاد باری تعالیٰ ہے مومنو،اللہ اور اس کے رسولۖ کی فرمانبرداری کرو اور جو تم میں سے صاحب حکومت ہیں ان کی بھی اور اگر کسی بات میں تم میں اختلاف واقع ہو تو اگر خدا اور آخرت پر ایمان رکھتے ہو تو اس میں  خدا اور اس کے رسولۖ کے حکم کی طرف رجوع کرو یہ بہت اچھی بات ہے ۔