حکومت سٹریٹ چلڈرن کے مسائل حل کرنے میں ناکام،،11ملین بچے مزدوری پر مجبور

اسلام آباد:قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے چیئرمین جسٹس (ر) علی نواز چوہان نے انکشاف کیا ہے پاکستان بچوں کے تحفظ کے حوالے سے 182 ممالک میں 154ویں نمبر پر ہے جبکہ بچوں کے تحفظ کے حوالے سے ایران، بنگلہ دیش ، بھارت ،سری لنکامیانمار اور نیپال بھی پاکستان سے آگے ہیں ۔ ملک میں … Continue reading حکومت سٹریٹ چلڈرن کے مسائل حل کرنے میں ناکام،،11ملین بچے مزدوری پر مجبور