پاکستان سٹاک مارکیٹ،119پوائنٹس کا اضافہ


کراچی :پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان رہا ۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک میں اضافے کارجحان رہا ،مارکیٹ 119 پوائنٹس کے اضافے سے 46ہزار9 کی سطح پرکاروبار ہوا ۔ گذشتہ روز مارکیٹ 337پوائنٹس کی کمی سے 45890پر بند ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان