کرینہ اور سیف کے گھر دوسرے بیٹے کی پیدائش، تیمور بڑا بھائی بن گیا


ممبئی: بالی وڈ کی مقبول ترین اداکار جوڑی کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: سب سے پہلے دل شاہ رخ خان پرآیا تھا،ماہرہ خان

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ہاں آج بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، بیٹے کی پیدائش کی تصدیق کرینہ کے قریبی دوست ڈیزائینر منیش ملہوترا اور کرینہ کی کزن ردھما کپور کی جانب سے کی گئی ہے۔