سپریم کورٹ،ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کو فنڈز جاری کرنے کے خلاف ازخود نوٹس سماعت کےلئے مقرر


سپریم کورٹ،ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کو فنڈز جاری کرنے کے خلاف ازخود نوٹس سماعت کےلئے مقرر
چیف جسٹس گلزار احمدکی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل،
جسٹس قاضی فائز عیسی بھی بینچ میں شامل
مزید معلوماتی ویڈیوز کےلئے ہمارا چینل ضرور سبسکرائیب کریں