بھارت بھر میں کشمیری ریاستی نفرت انگیز مہم کا شکار ہیں،سید علی گیلانی 


  سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت بھر میں کشمیری ریاستی نفرت انگیز مہم کا شکار ہیں۔

ہم شہدائے سوپور کو نہیں بھولے،سید علی گیلانی

ایک ٹویٹ میں سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ پنجاب کے پٹیالہ شہر میں ایک اور کشمیری نوجوان ریاستی نفرت انگیز مہم کا شکار بنا۔پٹیالہ میں کیٹرنگ کے شعبے سے وابستہ لڑکے دانش کو قتل کرنے کی کوشش کی گئی۔دانش کشمیریوں کے خلاف ریاستی سرپرستی میں نفرت انگیز مہم کا تازہ ترین شکار بنا ہے ۔