پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان


کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان رہا ۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں 75 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، مارکیٹ 75 پوائنٹس کے اضافے سے 45ہزار 752 پر کاروبارہوا۔

گذشتہ روز مارکیٹ226 پوائنٹس کی کمی سے 45,676 پر بند ہوئی تھی۔