تازہ ترینکاروباری دنیا پاکستان کے ذمہ قرض میں 3ہزار 692ارب روپے کا اضافہ Wed, 20 Jan 2021 14:56:11 +0500 Facebook Twitter Google+ Pinterest WhatsApp کراچی:ایک سال کے دوران پاکستان کے ذمہ قرض میں 3ہزار 692ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک نے نومبر 2020تک پاکستان کے قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں۔رپورٹ کے مطابق نومبر 2020تک پاکستان کے قرضوں کا حجم 35ہزار 822ارب 60روپے تھا۔