امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سینیٹ انتخابات میں اوپن بیلٹ کے مخالف نکلے


امیر جماعت اسلامی پاکستان نے سینیٹ انتخابات میں اوپن بیلٹ کی مخالفت کردی
حکومت کو اپنے ارکان سے خطرہ، عام ووٹرزپر اعتماد ہے تو منتخب ارکان پر کیوں اعتماد نہیں ، سینیٹر سراج الحق
ملک میں نظام یرغمال، نیب خود قابل احتساب ادارہ بن چکا ہے ۔
صباح ڈیجیٹل نیوز کو خصوصی انٹرویو
مزید ویڈیوزکےلئے ہمارا چینل ضرور سبسکرائیب کریں۔