سلطان راہی کی برسی کل منائی جائے گی


احمدیار:پنجابی فلموں کے نامور اداکارسلطان راہی کی 25ویں برسی کل9 جنوری بروزہفتہ کو منائی جائے گی وہ 1939میں اتر پردیش کے شہر سہار ن میں پید اہوئے تھے ان کا اصل نام سلطان محمد تھا1971میں فلم بابل سے شہرت حاصل کی

انہوں نے مجموعی طو رپر 804 فلموں میں کام کیا جن میں 500سے زیادہ فلمیں پنجابی زبان میں اور160فلمیں اردوزبان میں تھیںان کی مشہور فلموں میں”بشیرا،شیرخان، مولاجٹ ،سالا صاحب اور شعلے کے نام سر فہرست میں شامل ہیں

وہ9جنوری 1996کو گوجرانوالہ جاتے ہوئے ڈاکوئوں کی فائرنگ سے زندگی کی بازی ہارگئے تھے