حکومت پنجاب کا150سالہ نہری نظام ختم کرنے پرغور


مکوآنہ :حکومت پنجاب نے 150 سالہ نہری نظام ختم کرنے پرغورشروع کر دیا،

نمبرداروں اور نہری پٹواریوں کی چھٹی آبیانہ ای بل کے زریعے وصول ہوگا،سمیت پنجاب بھر میں آبیانہ فکس کرکے کمپیوٹر نظام متعارف کروادیاگیا، کسان اپنا آبیانہ ای بل کے زریعے قومی خزانہ میں جمع کروائیں گے