مکران کوسٹل ہائی وے پر خوفناک حادثہ، آگ لگنے سے 7 افراد جاں بحق

کوچ اور ایل پی جی گیس سے بھرے ٹرک کے تصادم کے بعد دونوں گاڑیاں جل کر خاکستر

پاکستان سے جھڑپوں میں کتنے بھارتی طیارے مار گرائے گئے،ٹرمپ کا نیا بیان سامنے آگیا

بھارت اور پاکستان دونوں کے ساتھ تجارتی معاہدے کے مذاکرات میں مصروف تھے

حکومت کو 27ویں ترمیم سے باز آ جانا چاہیے ،مولانا فضل الرحمن

معتدل ماحول کو شدت کی طرف لے جایا جارہا ہےایک وزیر تین ماہ سے اس ترمیم پر کام کررہا ہے،،صحافیوں سے گفتگو

ٹرمپ نے ہتھیار ڈال دیے،ممدانی سے تعاون کا اعلان

نتیجہ سامنے آتے ہی صدر نے یوٹرن لیتے ہوئے تعاون کا عندیہ دے دیا۔

القسام نے اسرائیلی فوجی کی لاش ریڈ کراس کے حوالے کر دی

لاش کی حوالگی غزہ میں فائر بندی کے پہلے مرحلے کے تحت عمل میں آئی،القسام

فلسطینی عوام اپنے مقدس سرزمین کا دفاع کرینگے،حماس رہنما

اسرائیل کی جانب سے سینکڑوں نئے گھر تعمیر کے ٹینڈرز کا اعلان ایک خونی کھیل کا حصہ ہیں،بیان